لندن (آئی این پی) انگلینڈ میں 18 سالہ سفید فام نوجوان ہینری نوواک کے قتل کے خلاف دائیں بازو کے حامیوں کے احتجاج کے سبب 11 پولیس افسران زخمی ہو گئے جبکہ سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے بیان میں ہنری نوآک کی گرفتاری کے واقعہ کو پریشان کن قرار دیا۔