اوہائیو (آئی این پی) امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 17 سالہ حاملہ لڑکی ایشلی ہومز کی ہلاکت کے مقدمے میں 33 سالہ بھارتی شہری ترسم سنگھ کو گرفتار کر کے اس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال 16 فروری کو ترسم سنگھ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو چکمہ دے کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا