پنجاب حکومت کا بجٹ12 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

 لاہور( یواین پی)پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب نے سمری وزیراعلی آفس بھجوا دی ہے ۔