ملک چلا نے والی جما عت مسلم لیگ ن ہے جس کا ملک اور قوم کی بہتری کیلئے ریکارڈ مو جو د ہے ، برسی پر خطاب
فیصل آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چوہدری نے کہا ہے کہ ملک چلا نے والی جما عت مسلم لیگ ن ہے جس کا ملک اور قوم کی بہتری کیلئے ریکارڈ مو جو د ہے ، پی ٹی آئی ملک اور اداروں کے خلا ف اپنے کردار کے بعد عوا می نما ئندگی کے قا بل نہیں رہی مزاکرات ہو بھی جائیں تو با نی کیلئے گار گر نہیں ہو ںگے ، سزایا فتہ شخص کا سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ آرا م سے جیل میں قید کی زندگی بسر کریں ، تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ان خیا لات اظہار انہوں نے اسرار احمد منے خان مرحو م کی پہلی برسی کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کیا ، انہوں نے کہا کہسا بق وزیرا عظم اور پا رٹی قائد میا ں نواز شریف وفادار پا رٹی کا رکنوں کی عزت کر تے ہیں