ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، شہباز شریف

، کھیل میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے، ہمیں بنگلا دیش کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے:وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، پاکستان نے واضح موقف اختیار کیا ہے، کھیل میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے، ہمیں بنگلا دیش کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے۔