بسنت:ہر روٹ پر سفر بالکل مفت

 عوام کو60ہزار سے زائد رائیڈز مہیا ، 419بسیں، میٹروبس،اورنج لائن ٹرین اور 6 ہزار یانگو رکشوں پر سفر بالکل مفت ہوگا
لاہور(کرائم رپورٹر)ہر روٹ پر ٹرانسپورٹ مفت ہوگی، بائیک کی بجائے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔بسنت کے تہوار پر عوام کو60ہزار سے زائد رائیڈز مہیا کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ 419بسیں، میٹروبس،اورنج لائن ٹرین اور 6 ہزار یانگو رکشوں پر سفر بالکل مفت ہوگا