اسلام آباد (آئی این پی) ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیئے۔بدھ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس محمد اعظم خان نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی درخواستوں پر سماعت کی،