لاہور ( کرائم رپورٹر) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گلبرگ سکیم بی تھری بلاک کا دورہ کیا، سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت پائلٹ پراجیکٹ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سکیم میں واک ویز اور یونیفارم گرین بیلٹس بنائی جا رہی ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026