رابعہ نے گھریلو جھگڑوں سیدلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی
لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقے میں 38سالہ خاتون نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی بتایا گیا ہے کہ فیکٹری ایریا میں بندیاں والا پل کی رہائشی 38سالہ رابعہ نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی شناخت 38 سالہ رابعہ کے نام سے ہوئی،متوفیہ نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی،پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔