امریکا نے یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی

 واشنگٹن(آئی این پی )امریکا نے یوکرین کی معطل فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی حالیہ دنوں میں مختصر عرصے کے لیے روکی گئی تھی تاہم اسے بحال کردیا گیا ہے۔