پیرمحل:پرتیزفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

پیرمحل (خصوصی رپورٹ)پیرمحل موٹروے ایم تھری ریسٹ ایریا پرتیزفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نا معلوم شخص پیدل موٹروے کراس کررہا تھاتیزرفتار گاڑی نے نامعلوم شخص کو ٹکر ماردی موٹر وے پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل منتقل کر دی ۔