قصور(خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ کھڈیاں نے گاڑی کا فٹنس سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے اور غلط سائیڈ پر لوڈر رکشہ چلانے والوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔بھلو سٹاپ کا رہائشی ڈرائیور بابر مسیح ٹرک کا فٹنس سرٹیفکیٹ پیش نہ کر سکا جبکہ کوٹ سلیم کا رہائشی نصیر آرائیں رانگ سائیڈ سے لوڈر رکشہ چلاتا ہوا آ رہا تھا۔