راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 120 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر محمد بشارت راجا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے ہیں۔