وزیراعظم کا 6 اگست کو دورہ سعودی عرب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کا 6 اگست کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے‘شہبازشریف کا دورہ  ایک یا 2 روز کا ہوگا جس میں اْن کی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورت حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔