لاہور(کرائم رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی ایک اور بڑی کارروائی، جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ دھر لیا۔تحصیل کینٹ سے ایک اور جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ گرفتار، استغاثہ جمع کرا دیا گیا، سخت مانیٹرنگ جاری ہیں شیئر کریں: