میونخ (آئی این پی )جرمنی کے شہر میونخ کی فضاں میں متعدد ڈرونز دیکھے گئے جس کے بعد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ غیرملیک خبر رساں ادارے مطابق میونخ ایئرپورٹ نے جاری بیان میں کہا ہے 17 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جس سے تقریبا 3 ہزار مسافر متاثر ہوئے۔جبکہ میونخ ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی 15 پروازوں کو دیگر شہروں کی جانب موڑا گیا ہے