راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی شہر میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور ڈینگی کے باعث اسپتالوں میں 61 مریض راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے بتایا کہگزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی کے جن مختلف علاقوں میں نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے