پااکستان بوائے سکائوٹس کے چیف کمشنر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار ‘عہدے پر بحال

اسلام آباد(آئی ا  ین پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے سکائوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے سرفراز قمر ڈاہا کو عہدے پر بحال کر دیا اور ڈاکٹر ریاض کی بطور چیف کمشنر تعیناتی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔یہ فیصلہ جسٹس خادم حسین سومرو نے تحریری طور پر جاری  کیا۔