چھت سے گرکر شہری ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ میں 25 نمبر اسٹاپ کے قریب 35 سالہ شخص چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیامتوفی کی شناخت جمیل ولد نیاز احمد کے نام سے ہوئی۔وہ رات کے وقت چھت پر سو رہا تھا کہ اچانک نیچے گرنے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی گئیں پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی