لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ کوٹ لکھپت میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس نے لاش قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی ۔گرین ٹائون کے 57سالہ نذیر کو دل میں تکلیف پرجناح ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرزنے اسکی موت کی تصدیق کر دی۔