موٹرسائیکل ٹریکٹرٹرالی سے ٹکراگئی،1نوجوان مارا گیا

فورٹ عباس (خصوصی رپورٹ) تھانہ مروٹ کی حدود چک نمبر 340 ایچ آر کے قریب موٹرسائیکل ٹریکٹرٹرالی سیٹکراگئی،1نوجوان جاں بحق،دوسرازخمی ہوگیا،جسیہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ ہائی سکول کے قریب پیش آیا،حادثہ کے نتیجے میں 19 سالہ محمد عباس موقع پرجان کی بازی ہار گیا ،جبکہ اس کیساتھی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ٹریکٹر ٹرالی کے اچانک راستہ روکنے کے باعث پیش آیا۔