پاکپتن(خصوصی رپورٹ) ترکھنی موڑ پر تیزرفتاری کے باعث موٹر سائیکل پیچھے سے ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی،حادثہ کے نتیجہ میں 149 ای بی کا رہاِئشی 60 سالہ موٹر سائیکل سوار محمد شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ شیئر کریں:
لاہور میں مہنگائی بے قابو، سرکاری نرخنامے کے برعکس سبزیاں اور پھل مہنگے داموں ... 11:28 AM, 14 Oct, 2026