لاہور(کرائم رپورٹر)ہیئرکے علاقیپیٹ میں گیس بھرنے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیاعادل مسیح نامی ملازم نے خاکروب جارج مسیح کے پیٹ میں ہوا بھر دی واقعہ کا مقدمہ تھانہ ہیئر میں درج کرلیا گیا ایف آئی آر متن کے مطابق جارج مسیح نجی فیکڑی کے بجلی یونٹ میں کام کرتا ہے جارج صفائی کرتے ہوئے جھکا تو عادل مسیح نامی ساتھی ورکر نے گیس پائپ اوپر رکھ کر دبا دیاگیس پائپ کی وجہ سے جارج مسیح کے پیٹ میں ہوا بھر گئی۔عامر مسیح اور کرامت مسیح نے جارج کو فوری ہسپتال میں منتقل کیاڈاکٹرز نے بتایا کہ جارج مسیح کی معدہ کی دو نالیاں بری طرح متاثر ہوئیں پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی