لاہور ( کرائم رپورٹر)شہر کے مصروف علاقے میں چارکول ڈرم پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔حادثہ کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بھارت میں فصلوں کی باقیات کو جلانے سے اٹھتے دھویں کے بادل جو پاکستان میں سموگ کا باعث بن رہے ہیں۔