سیاست حقیقت میںخدمت و سروس کا ہی بول بالا ہے:رانا ثنا

عوامی خدمت (ن) لیگ کا طرہ امتیاز‘2018ءمیں خدمت کا اعلیٰ معیار قائم کیا جس کا تسلسل توڑا گیا 
 فیصل آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ومشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ خاں نے کہاہے کہ سیاست حقیقت میںخدمت اور سروس کا ہی بول بالا ہے،جو خدمت عوامی نمائندے کریں گے وہی کامیابی ہے‘ عوامی خدمت پاکستان مسلم لیگ کا طرہ امتیاز ہے اور2008ءسے2018ءتک خدمت کا اعلیٰ معیار قائم کیا جس کا تسلسل توڑا گیا لیکن اب پھر وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کی قیادت میں موجودہ حکومت عوام دوست اقدامات