بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

 بلوچستان کے خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اور اس کا مرکز خضدار سے 62 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔  ابتدائی اطلاعات کے مطابق، زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔