پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا

پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا

کے پی ٹی ذرائع کے مطابق، کویت سے 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آنے والا پاکستانی جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔

جہاز تین دن پہلے آبنائے ہرمز سے گزر چکا تھا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے اس پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دی تھی۔  پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنے کے بعد خلیج عمان میں داخل ہوا تھا، اور آج تین دن بعد یہ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔