بصیرپور (خصوصی رپورٹ)دیپالپور کی عدالت نے قتل کیس کے مجرمسمیع اللہ کو جرم ثابت ہونے پر عمر قیدو جرمانہ کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور مستحسن احمد منہاس کا مجرم کو 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم ، عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہو گی۔مجرم سمیع اللہ نے تلخ کلامی پر عمر فرید کو قتل کر دیا تھا۔