واشنگٹن (آن لائن)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں 6 امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ ایرانی حملے میں لاپتہ ہونے والے دو فوجیوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔امریکی اپ ڈیٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگی کارروائیاں جاری ہیں