کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ، 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

کراچی(آئی این پی )ایس ای سی پی نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کے ادارہ جاتی کاروباری شعبے نے تاریخی ترقی ریکارڈ کی، جہاں 43 ہزار 559 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہیں۔اس اضافے کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ ایک ہزار 615 ہو گئی