علی امین گنڈا پور نے سندھ سے آئے شہری کی فریاد سن لی،50 ہزار روپے امداد دی

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم ہائوس کے سامنے احتجاج کرنے والے سندھ سے آئے شہری کی فریادسن لی اور 50 ہزار نقددے دیئے،جمعہ کے روز وزیراعظم ہائوس کے باہر سندھ  کے علاقے خیر پور کے رہائشی شہری  نے احتجاج کیا ،وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے مظلوم کی فریاد سنی اور امداد کرتے ہوئے 50 ہزار روپے دیئے اور ان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا  میرے لئے دعا کریں