لاہور ( کرائم رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے محمد کلیم کو کمپیوٹرسائنس میں "مشین لرننگ کا استعمال کرتے ہوئے طلبا کی کمپیوٹیشنل تھنکنگ سکلز کا جائزہ اور تجزیہ " کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔