بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے،5لہو لہان

متاثرہ فریق کی درخواست پر8ملزمان کیخلاف خلاف مقدمہ درج 
لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ ظفر پارک میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے،تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے،پولیس نے مقدمہ درج کر لیاپولیس کے مطابق زخمیوں میں اشرف، اسلم، ناصر، مدثر اور عبداللہ شامل ہیں ،متاثرہ فریق ارشد صدیقی کی درخواست پر8ملزمان کیخلاف خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔جھگڑیکا واقعہ اتوار کی رات پیش آیا،نامزد ملزمان میں نعمان، بابر اور عمر شامل ہیں