اسرائیلی فوج کے حملوں کے باعث دھماکوں سے جنین کے سرکاری ہسپتال کوبھی نقصان پہنچا
غزہ(آئی این پی)غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کیمطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے ایک نوجوان اور معمر شخص کو شہید کردیا جبکہ جنین کیمپ میں 23 گھروں کو دھماکے سے تباہ کردیا، دھماکوں سے جنین کے سرکاری ہسپتال کوبھی شدید نقصان پہنچا۔