ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں آئی، اور گزشتہ روز کی قیمتیں برقرار رہیں۔
فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے پر مستحکم ہے، جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2640 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔سونے کی قیمتوں میں اس استحکام کے باوجود، صارفین اور سرمایہ کار سونے کے بھاؤ پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ کسی ممکنہ اتار چڑھاؤ کے لئے تیار رہیں۔