اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے جس میں گلے شکوے کئے گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق طویل دورانیے پر محیط ون آن ون ملاقات میں ملکی مفادات کے لیے مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ شیئر کریں: