کرکٹ کھیلنے سے روکنے پر کھلاڑیوں کامیاں بیوی پر تشدد

گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)کرکٹ کھیلنے سے روکنے پر میاں بیوی پربہیمانہ تشدد۔ حصاریہ کالونی کارہائشی عثمان عرف سونی چھ ساتھ لڑکوں کے ہمراہ مقامی رہائشی مظہر کے گھرکے سامنے گلی میں کرکٹ کھیل رہاتھا، منع کیاتو سب طیش میں آگئے اورگھرمیں گھس کرمظہر اوراسکی بیوی کووحشیانہ تشددکانشانہ بناڈالا اس دوران ملزم مختاراں بی بی کوٹانگوں سے پکڑکر گلی میں گھسیٹتے رہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔