کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج 3 اگست کو ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے 7 اضلاع، جن میں ڑوب، شیرانی، لورالائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل ہیں گزشتہ ایک سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج منعقد ہو رہیں