لاہور (خصوصی رپورٹ)علما اکیڈیمی منصورہ کاحج تربیتی پروگرام کل اتوار 5اپریل کو صبح 9بجے شادی ہال فیروز پور روڈ بالمقابل قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔سابق چیف کو آرڈینیٹر حج فروغ آفتاب زیدی ، لیاقت بلوچ ، فرید پراچہ ، مولانا سرفراز اعوان ، حسین احمد پرچہ، سلیم احمد ، حافظ عابدعلی ،محمد انور گوندل ، فیصل فرید، منظور نظامی اور دیگر خطاب کرینگے۔