پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پاکپتن میں خونخوار کتے کا6 سالہ بچے پر حملہ،چہرہ اور کان نوچ لئے۔چیخ و پکار پر علاقہ مکینوں نے بچے کی جان بچائی۔نواحی علاقے ٹبہ نانک سر میں خونخوار کْتے نے 6 سالہ بچے پر حملہ کرکے اس کے کان اور چہرے کو بْری طرح بھنبھوڑ ڈالا۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا۔