2 موٹرسائیکلوں میں ٹکر، خاتون سمیت2افراد جاں بحق

حافظ عبید، کنزہ بی بی موقع پردم توڑگئے،زخمی عبدالخالق کی حالت نازک
 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)مارچ میں  مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے باعث سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی، فروری 2025 میں مہنگائی بڑھنیکی سالانہ شرح 1.52 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، جولائی تا مارچ اوسط مہنگائی کی شرح 5.25 فیصد رہی، فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق مارچ میں شہروں میں مہنگائی میں 0.78 فیصد کا اضافہ ہوا، گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد اضافہ ہوا، مارچ میں شہروں میں مہنگائی کی شرح 1.16فیصد رہی جبکہ دیہات میں مہنگائی کی شرح 0.02 فیصد ریکارڈکی گئی۔یاد رہے کہ وزارت خزانہ نے مارچ  کے لیے مہنگائی کا تخمینہ 3 سے 4 فیصد کے درمیان لگایا تھا۔