اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سرکاری دورے پر بیلا روس پہنچ گئے ۔ بیلا روس کے وزرائے توانائی، ٹرانسپورٹ اورمواصلات سے اجلاس ہونگے ۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان بیلا روس میں سٹیٹ گیسٹ ہوں گے ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026