دمشق(آئی این پی )شام نے 14 سالوں میں پہلی بار خام تیل کی کھیپ برآمد کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شام نے ایک تجارتی فرم کے ساتھ معاہدے کے تحت 6 لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا ہے۔ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ تیل 14 سال میں پہلی بار طرطوس کی بندرگاہ سے برآمد کیا گیا ہے جب کہ شام نے آخری بار 2010 میں 3لاکھ 80ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کیا تھا