کویت سٹی(آئی این پی )سال 2026 میں کویت خام تیل کا ایک بھی بیرل برآمد نہیں کیا جو گزشتہ 30 سال سے زائد عرصے میں پہلی مرتبہ سامنے آنے والی صورتحال ہے۔بین الاقوامی تیل ترسیل پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق یہ غیر معمولی پیش رفت خلیجی جنگ کے اختتام کے بعد پہلی بار دیکھنے میں آئی ہے