حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ)تھانہ حویلی لکھاپولیس نے شہری کو حبس بیجا میں رکھنے پر کارروائی کرتے ہوئیملزم شہیر ولد محمد صدیق کو گرفتار کر لیا،ملزم نے لین دین کے تنازع پر علی رضا ولد مختار احمد کو اپنے احاطے میں باندھ کر حبسِ بیجا میں رکھا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔