چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات پرکاز لسٹ منسوخ

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی،فراڈ کے مقدمہ میں ملزم علی امین کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔