قومی اسمبلی کی وی آئی پی لفٹ اچانک بند، ارکان پھنسے رہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی کی وی آئی پی لفٹ اچانک بند ہوگئی جس میں متعدد ارکان پارلیمنٹ سوار تھے۔ لفٹ میں مولانا فضل الرحمان، فاروق ستار اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر اراکین موجود تھے۔