مشرقِ وسطی میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں سونا بھی مہنگا

دبئی (آئی این پی)مشرقِ وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔عالمی بازار میں سونے کا بھا 87 ڈالرز کے اضافے سے 5365 ڈالرز فی اونس ہو گیا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5333 ڈالرز فی اونس تھی۔