اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کے کیس کی سماعت 4 مارچ کوہوگی جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں پیش ہوں گے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کیس کی سماعت کریں گے۔