لاہور(سپیشل رپورٹر)واسا لاہور کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر (او اینڈ ایم)عبدالطیف نے اس حوالے سے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ سیفٹی کے اقدامات اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ان تمام مقامات کو چیک کروایا جائے گا اور غفلت برتنے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔